UAE Jobs |
دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہش مندوں کے لئے خوشخبری ہے کہ امارات میں متعدد بہترین ملازمتوں کی پیشکش کی گئی ہے۔ ملازمتوں کے نام اور اہلیت سے متعلق تفصلات درج ذیل ہیں:
ملازمت: سیلز آفیسرز اور ریلیشن شپ آفیسرز
اہلیت: کمیونیکیشن سکلز میں مہارت، آﺅٹ ڈور سیلز اور سروس کا ایک سالہ تجربہ، بینکنگ اور فنانس انڈسٹری کے تجربہ کو ترجیح دی جائے گی۔
کمپنی: Dunia
رابطہ: Oud Methra Brandنزد میٹرو سٹیشن دبئی
ای میل: careers@dunia.ae
ملازمت: ڈرائیورز
اہلیت: یو اے ای کا قابل استعمال ڈرائیونگ لائسنس، دو سے تین سال کا تجربہ
کمپنی: Prime Limousine
رابطہ: ہیوی ڈیوٹی وہیکل کے لئے Salvador اور لائٹ ڈیوٹی ڈرائیور کے لئے فیضان سے رابطہ کریں، فون نمبر 04-2823030
ملازمت: ڈرائیورز
کمپنی: Emirates Cab، شارجہ
اہلیت: یو اے ای، جی سی سی یا اپنے ملک کا قابل استعمال ڈرائیونگ لائسنس، عمر 25 تا 45 سال، ریزیڈنس ویزا (قابل انتقال)
رابطہ: شارجہ انڈسٹریل ایریا نمبر 4 بالمقابل ایسوزو شوروم
ای میل: zainuddin@etaxiuae.com
ملازمت: لیڈی ٹیکسی ڈرائیور
کمپنی: الغزل ٹرانسپورٹ ابوظہبی
اہلیت: یو اے ای، جی سی سی یا اپنے ملک کا قابل استعمال ڈرائیونگ لائسنس، عمر 25 تا 45، انگلش اور عربی میں معمولی مہارت
رابطہ: مسفحہ M40نزد ہیوی وہیکل انسپیکشن ابوظہبی
ملازمت: پراپرٹی کنلسٹنٹس
کمپنی: Buniah
اہلیت: دبئی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں 2 سالہ تجربہ، یو اے ای ڈرائیونگ لائسنس، مقامی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں اچھے روابط، سابقہ ملازمت کا ریفرنس، Rera سرٹیفکیشن
رابطہ: Hr@buniah.com
ملازمت: پراپرٹی کنسلٹنٹس
کمپنی: Banke
اہلیت: ایک سے دو سال کا تجربہ، یو اے ای کا ڈرائیونگ لائسنس اور کار، Reraسرٹیفکیشن، اچھی کمیونیکیشن سلز
No comments:
Post a Comment